صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور فضائیہ ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھ…

امریکا کا لاکھوں ڈالرز کے بھارتی آم لینے سے انکار

لاس اینجلس:امریکا نے بھارت سے بھیجے گئے آموں کی متعدد شپمنٹس قبول کرنے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں برآمد کنندگان کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے آموں…

غزہ میں بہت سے لوگ بھوک سے مررہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی،صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مررہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے اپنے 4 روزہ دورے کے آخری روز…

خضدار ،لیویز چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردو ں کا حملہ ، فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

خضدار میں صمند لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملہ انتہائی منظم انداز میں متعدد مسلح افراد کی جانب سے کیا گیا،…

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو جو مؤثر جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میڈیاہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیاکے پروپیگنڈے پر جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔ اسلام آباد میں یومِ…

نریندر مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سابق بھارتی فوجی کے دھماکہ خیز انکشافات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سابق بھارتی فوجی کے دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ جعلی پہلگام حملے کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے جبکہ بھارتی فوج کے سابق اہلکار نے مودی کے فالس…

حکومت کا معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج یو م تشکر منانے کا اعلان

حکومت نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج 16مئی2025 کویو م تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر…

شہید اسسٹنٹ پروفیسر یاسر رضوی کے قاتل 10سال بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے

جامعہ کراچی کے شہید اسسٹنٹ پروفیسر سید وحید الرحمٰن کے قتل کے 10سال بعد بھی قاتل گرفتار نہ ہو سکے،تفصیلات کے مطابق 29اپریل2015کو یوسف پلازہ تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا میں واقع امراض قلب کے اسپتال کے سامنے نامعلوم…

شامی صدر احمد الشرع اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادہ، امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے نئے صدر احمد الشرع نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم کہا ہے کہ شام کو متحد اور خود مختار ریاست رہنا چاہیے۔ جنگ…

پاکستان کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے، سیکرٹری خارجہ

پاکستان کی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفارت کاروں کو بھارت کی جانب سے کشیدگی بڑھانے کی کوششوں سے خبردار کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارتی…