صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

جناح ہاؤس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان بے قصور قرار

جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر…

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی امن مشق2025 اختتام پذیر

پاکستان بحریہ (نیوی) کے زیر اہتمام پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی امن مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے زیر اہتمام ہونے والی امن مشق…

گورنر سندھ نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد کردیا ہے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے بل پراعتراض عائد کرتے ہوئے ترمیمی بل سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا۔ اپنے اعتراض میں کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ…

کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات پر اشتعال انگیز بیان پر پولیس نے چیئرمین مہاجر قومی موؤمنٹ آفاق احمد کو گرفتارکرلیا۔ حکام کے مطابق آفاق احمد کے اُکسانے پرشہرمیں 4 مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ دس افراد کو حراست…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا،اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ…

پتوکی، چندہ چور مسجد کےچندے کے ڈبے میں چھوڑےکرنٹ سے جانبحق

پتوکی کے نواحی گاؤں جودھ سنگھ میں مسجد کے غلے سے چندہ چوری کرنے والا ایک شخص کرنٹ لگنے سےجاں بحق ہوگیا۔پ ولیس نے امام اور مسجد انتظامیہ کے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق…

پشاور ہائی کورٹ کا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کے کیس کی سماعت پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ قانون…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے سبب بڑے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں.جیکب بیتھل اب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے بھی ان کی عدم شرکت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 780 پوائنٹس کا اضافہ

شیئر بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ابتدائی طور پر مثبت رجحان دیکھنے میں‌آرہا ہے. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 780 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 158 پر آ گیا ہے . اب تک کے…

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کا مسئلہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا کہ داعش کے خطرے کا ذکر ہوتا ہے لیکن اس سے لاحق پاکستان کو خطرات پر بات کیوں‌نہیں‌کی جاتی .انہوں نے اس موقع…