صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر مل کرپشن کیس میں بری

اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی تھی. عدالت نے آج اس کیس کا باقاعدہ فیصلہ سنادیا ہے. فیصلے…

محسن نقوی اور چینی ہم منصب کی ملاقات، بیجنگ اور وفاقی پولیس میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کیو ینجن QI Yanjun سے ملاقات کی ،دورہ بیجنگ کے موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے طویل رہی، ملاقات کے دوران پیرا ملٹری…

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کابھر پورجواب دیں گے:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے عاقبت نا اندیش اور اشتعال انگیز کھوکھلے بیانات بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور جواب دیں گے ۔ پاک…

یو ایس ایڈ کی بندش ، پاکستان میں کون سے ترقیاتی کام متاثر ہوں گے؟

امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں جنگ زدہ علاقوں اور…

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکا فیصلہ

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے جس میں متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری…

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا

ایک سال بعد ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا ہے۔ انتظار کی طویل گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے بلآخر ایک…

حکومت کا ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ

حکومت نے ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر افسران کو تبدیل کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ایف آئی اے میں مبینہ…

ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا جھنگی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا، راکٹ لانچرز، ہینڈ…

ایم این اے کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ،سپیکر نے حکم نامہ پر دستخط کر دیئے

اسپیکر نیشنل اسمبلی نے ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کے اضافہ کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے،رکن قومی اسمبلی کی نئی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق کا سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے ایم…

اختلافات جمہوریت کا حسن ہے مگر کراچی، سندھ اور ملک کیلئے سب پارٹی رہنما ایک ہیں، گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم میں اختلافات ختم کرا کر قیادت کو ایک ساتھ بٹھا دیا، اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ ملک بھر کے تمام پارٹی رہنما ایک ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد…