صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

190ملین پاؤنڈ کیس کا بانیٔ پی ٹی آئی پر کوئی اثر نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہناتھا کہ میں حساس مسائل پر بات نہیں کرنا چاہتا، البتہ جوڈیشل کمیشن نہیں مانیں گے تو مذاکرات کی کوئی حیثیت نہیں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،163 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔شئیر بازار میں 100 انڈیکس 163 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 7 پر آ گیا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 424…

امریکا ڈبلیوایچ او کی مالی امداد روک دیگا، صدر ٹرمپ کے آرڈر پر دستخط

واشنگٹن:امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو ڈبلیو ایچ او سے نکالنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس سے دنیا بھر میں عالمی ادارہ صحت کے پروگرامز خدشے میں پڑ گئے ہیں.ٹرمپ نے صدارتی ذمہ داریاں…

بانی پی ٹی آئی کو یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی،بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بیرون ملک اکاؤنٹس بھرنے پر سزا نہیں بلکہ القادر یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی۔ بیرسٹر سیف نے سندھ حکومت پر بھی…

پنجاب:پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7 سال تک قید ہوگی

لاہور: پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی کی ممانعت کےترمیمی ایکٹ 2024 کو منظور کرتے ہوئے پتنگ بازی کوناقابل ضمانت جرم قرار دید یاہے.ایکٹ کی خلاف ورزی پر کم از کم 3 سال سے 7 سال تک قید کی سزا ہوگی۔ترمیمی…

کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اورمحنت کش اغوا، وِیڈیو سامنے آگئی

کچے کے ڈاکووں نےبیوہ ماں اور بیوہ بہن کےواحد سہارا شخص کو اغوا کرکے60 لاکھ تاوان طلب کرلیا ہے. پیشے سے الیکٹریشن مغوی اللہ یار کی ملزمان کی جانب سے تشدد ی گئی ویڈیوز بھی مغوی کے گھر والوں کو…

پوش علاقوں میں چوریاں کرنے والی خواتین ملازماؤں کی فہرست جاری

کراچی پولیس کی جانب سے کرمنل ریکارڈ کی حامل 110 گھریلو ملازماؤں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،مذکورہ خواتین پوش علاقوں میں ملازمہ بن کر چوریاں کرتی ہیں‌. جاری کردہ فہرست میں گرفتار ماسیوں کی تصاویر، موبائل فون اور ایڈریس…

ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین

پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی اس کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان، ویسٹ انڈیز کے خلاف 127 رنز سےکامیاب

ملتان ٹیسٹ‌ میں‌اسپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم ویسٹ‌انڈیز کے خلاف پہلا میچ 127 رنز سے جیتنے میں‌کامیاب ہوگئی . پاکستان اپنی دوسری اننگز میں‌157 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 251 رنز کا ہدف…

سیکیورٹی کی فورسز کی کارروائی،افغان بارڈر سے دراندازی ناکام، 5 خوارج ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا. بلوچستان کے ضلع کےعلاقے سمبازا میں میں 18 اور 19…