حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یرغمالیوں کی فہرست جاری کردی ہے .جاری کردہ فہرست میں 3 خواتین کے نام شامل ہیں جنہیں آج کسی وقت رہا کردیا جائے گا۔ایک طرف فہرست جاری کی گئی ہے…
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا دینے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی رویے سے پہلے ہی واضحہوچکا تھا کہ سزا ہونی ہے…
ملتان ٹیسٹ میںپاکستانی اسپنرز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا. پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن مہمان ٹیم کی ساجد خان اور نعمان علی کے آگے ایک نہ چل سکی . ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں137 رنز…
نارتھ کراچی سے گیارہ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونیوالے 7 سالہ صارم کی لاش گھر کے قریب زیر زمین ٹینک سے مل گئی۔پولیس کے مطابق واٹر ٹینک کے ڈھکن کی جگہ گتے کا ٹکڑا رکھا گیاتھا. پولیس نے…
ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 خوارج کو جہنم واصل کردیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 17 جنوری کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے تیراہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…
اسپیس سائنس کی دنیا میںپاکستان نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے جدید ہائی ریزولوشن الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او ۔1) کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے. چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سےلانچ ہونیوالے اس سیٹیلائٹ میں…
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ…
ملتان: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کچھ اچھا ثابت نہ ہوا.پاکستان نے اپنی ابتدائی چار وکٹس صرف 46 رنز پر گنوا دیں . شان مسعود 11،بابر اعظم8، حریرا6 اور…
وفاقی وزیر اطلاعات نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس کو پاکستانی تاریخ کا میگا کرپشن کیس قرار دیدیا ہے . پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا…
ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج خراب موسم کے باعث تاخیر کاشکار رہا البتہ صورتحال بہتر ہونے کے بعد قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کے خلاف پہلے…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں