پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا دینے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی رویے سے پہلے ہی واضحہوچکا تھا کہ سزا ہونی ہے . ان کا کہنا ہے اس وقت بانی پی ٹی آئی کونہیں بلکہ حکومت کو این آر او کی ضرورت ہے .
