صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

مریم نواز چاہتی ہیں کہ مذاکرات ناکام ہوں، اعجاز چوہدری

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازمذاکرات کی ناکامی کی خواہش رکھتی ہیں .میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم جیلیں کاٹ رہے ہیں اور…

مذاکرات کا تیسرا دور، ہم اپنے مطالبات لکھ کر سامنے رکھیں گے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ کل مذاکرات کا تیسرا سیشن ہو رہا ہے، ہم اپنے مطالبات لکھ کر سامنے رکھیں گے۔ اے ٹی سی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو…

کرپشن کےالزامات: شیخ حسینہ واجد کی بھانجی برطانوی وزیر کے عہدے سے مستعفی

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی بھانجی اور برطانیہ کی انسداد بدعنوانی کی وزیر ٹیولپ صدیق نے کرپشن الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ ٹیولپ صدیق بدعنوانی میں ملوث ہونے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات ہوئی ہے، جس کے دوران خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت…

کراچی:کم سے کم درجۂ حرارت 8.9 ریکارڈ

ملک بھر میں بڑھتی سردی کے ساتھ شہر قائد میں بھی یخ بستہ ہواؤں نے ڈیرے ڈال لئے ہیں .کراچی میں سرد ہواوں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .محکمۂ موسمیات کے مطابق روشنیوں کے…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 8 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا.آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نےضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران…

پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تحفظ کے لیے سکیورٹی بڑھائی جائے گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250 ملین ڈالر اکٹھا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ چینی میڈیا کوانٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا…

بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں 7 فروری تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں 7 فروری تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر درج مقدمات میں عبوری ضمانت کیلئے…

ن لیگ دوسروں کے فلاحی کاموں کی دشمن بن گئی ہے، بیرسٹر سیف

شیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ نے خود تو ابھی تک ایک بھی ڈھنگ کا منصوبہ شروع نہیں کیا، دوسروں کے فلاحی منصوبوں کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں۔ انسانی فلاح کے منصوبوں کو…