صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

کرم امن معاہدے کے تحت آج سے بنکرز تباہ کرنے کا سلسلہ شروع

کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکرز تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے اپر اور لوئر کرم کے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کو خط لکھ دیا۔ خط…

لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کی شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ ملاقات

لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ایک اعلیٰ اختیاراتی حکومتی عسکری قیادت پر مشتمل وفد کی قیادت میں دمشق کے دورے کے دوران شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ ملاقات میں شرکت کی۔ دونوں فریقین نے…

پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔…

لاس اینجلس میں لگی آگ ابتک بجھائی نہ جاسکی، 2 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں منگل سے لگی تاریخ کی بدترین آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ کے باعث 12ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، 2 لاکھ…

افغان حکام،اپنی سرزمین دوسرےممالک کےخلاف استعمال ہونےسےروکیں،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کےقائم مقام وزیرخارجہ کےبیان پرسخت ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات مسترد کردیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کےقائم مقام وزیرخارجہ کے الزامات پاکستان پرملبہ ڈالنےکی کوشش ہیں۔ افغانستان…

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی چیئرمین سے ملاقات کا امکان

چیئرمین تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی بانی چیئرمین سے ملاقات آج دوپہر ہونے کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی…

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی چیئرمین سے ملاقات کا امکان

بانی چیئرمین تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی بانی چیئرمین سے ملاقات آج دوپہر ہونے کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی…

آتشبازی سامان میں دھماکہ، خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق

صوبہ پنجاب کے علاقے پھالیہ میں آتشبازی سامان میں دھماکہ کے باعث خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے پھالیہ میں آتشبازی سامان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے…

خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں۔ دو روزہ سربراہی اجلاس ہفتہ اور اتوار کو دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا، جس میں…

ہش منی کیس، امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا

نیویارک کی اپیل کورٹ نے ہش منی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے ہش منی کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم…