صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی

جسٹن ٹروڈو نے کینڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے لبرل پارٹی…

وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے قرض لیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ ہم نیوز اردو ویب کے مطابق مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا 77 سال کا مجموعی قرض…

بانی پی ٹی آئی 6 ، بشری بی بی کی 1 مقدمہ میں درخواست ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جانے کا امکان

بانی پی ٹی آئی 6 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی 1 مقدمہ میں درخواست ضمانت کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا ضمانتوں پر سماعت کریں گے۔ سٹی 42 کی تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت…

لکی مروت شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت, کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر تاریخ رقم…

حماس نے اسرائیلی خاتون یرغمالی کی ویڈیو ریلیز کر دی

حماس نے ایک یرغمالی خاتون کا ویڈیو کلِپ جاری کیا ہے جس میں 19 سالہ لیری الباگ کی زندگی کے آثار دکھائے گئے ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ عین اس وقت آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے مذاکرات کار قطر…

بانی تحریک انصاف پچاس ارب چوری کی رسیدیں دکھا دیں تو رہا ہوجائیں گے،احسن اقبال

ناروال میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا دارومدار پی ٹی آئی کے مطالبات پر ہوگا حکومت جو مطالبات پورے کر سکتی ہے ضرور…

گورنر سندھ نے مین ہول میں بچے کے گرنے کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شاہ فیصل کالونی نمبر 2 کے مین ہول میں بچہ گرنےکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی مرتضی وہاب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہر بھر میں کھلے مین ہول کے…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: آج پاکستانی مڈل آرڈرز کا امتحان ہوگا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی پہلے اننگز میں‌بنایا گیا 615 رنز کا پہاڑ قومی ٹیم کے لئے مشکل ثابت ہو رہا ہے. پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں صرف 194 رنز پر آل آؤٹ ہو کر فالو آن…

فیصل آباد: حوالات میں 3بھائیوں کا قتل

فیصل آباد کے تھانہ تاندلیا نوالہ میں نامعلوم افراد ک نے فائرنگ کرتےہوئے حوالات میں بند 3 بھائیوں کو قتل جبکہ ایک کزن زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق تینوں مقتولین دہرے قتل کے مقدمے میں چار ماہ سے گرفتار تھے.پولیس حکام…

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا

وزارتِ اقتصادی امور: عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کے مطابق عالمی بینک آئندہ 10 سال میں پاکستان کو 20 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ قرض کی…