صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

مراکش:کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بد قسمت کشتی میں 80 افراد سوار رھے، جن میں سے 25 کا تعلق مالی کے علاقے سے تھا.تفصیلات کے مطابق واقعہ 19 دسمبر کو پیش آیا تھا ،حادثے میں صرف 11 افراد زندہ بچ…

پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، شیخ وقاص

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ انصاف مکمل شفافیت کا…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا

(آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 دسمبر 2024ء کوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پرپیغام

24 نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے…

پارا چنار صورتحال، کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں دھرنے جاری

کراچی پاراچنار واقعے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر گزشتہ رات سے احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔ پارا چنار میں 80 روز سے زائد بند شاہراہ کھلوانے اور عوام کی زندگیوں کے تحفظ…

9 مئی فسادات: فوجی عدالتوں نے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں سنادیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں نے مئی 2023 میں ملک گیر فسادات کے دوران فوجی تنصیبات پر پرتشدد حملوں میں ملوث مزید 60 شہریوں کو 2 سے 10 سال قید کی…

ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

(این این آئی) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خصوصی مشنز کے لیے صدارتی ایلچی منتخب کیے جانے والے رچرڈ گرینیل کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم…

کرم میں 100 بچوں کی اموات غلط خبر ہے: بیرسٹر سیف

ایک ایسے وقت میں کہ جب سوشل میڈیا اور پارا چنار کے باسی مسلسل اپنے پیاروں کے انتقال کے پیغامات نشر کر رہے ہیں، ایسے میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں ادویات کی قلت سے…

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔…

اسماعیل ہنیہ کا قتل، ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ

24 نیوز کے طابق ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے اعتراف کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر…