مراکش:کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بد قسمت کشتی میں 80 افراد سوار رھے، جن میں سے 25 کا تعلق مالی کے علاقے سے تھا.تفصیلات کے مطابق واقعہ 19 دسمبر کو پیش آیا تھا ،حادثے میں صرف 11 افراد زندہ بچ سکے ہیں.بیرون ملک مالی شہریوں کی وزارت کے مطابق صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے کرائسس یونٹ قائم کردیا گیا ہے.