صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

اسپین جانے کی کوشش، تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

اسپین جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ 86 مسافروں میں سے 36 کو بچا لیا گیا،واکنگ بارڈرز کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ سے غیرقانونی طور پرا سپین…

190ملین پاؤنڈ کیس: با نی پی ٹی آئی کو 14 سال قید، بشری بی بی کو 7 سال قید

190 ملین پاونڈ کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی . بانی پی ٹی آئی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد. ساتھ ہی بشری بی بی کوبھی س7 سال قید…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ خراب موسم کے سبب تاخیر کا شکار

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلا جانیوالا پہلا ٹیسٹ خراب موسم کے باعث تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے. خراب موسم کے باعث پہلے دن کے کھیل کا پہلا سیشن رائیگاں گیا تاہم امکان ہے کے دوپہر تک…

پاراچنار: امدادی قافلے پر حملہ 2اہلکار شہید

پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار اور 3 ڈرائیورز شہید ہوگئے.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق کرم سے بگن جانے والے تیسرے امدادی قافلے پر بھی دہشت گردوں نے راکٹوں سے…

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ:ملزمان عمران خان اور بشری بی بی عدالت میں پیش

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا. سماعت کے موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی عدالت میں…

پاکستان کی عزت صرف ملک کے اندر نہیں باہر بھی چاہیے، شیخ رشید احمد

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں بحران ہے، مجھے نتیجہ پاکستان اور عوام کی بہتری میں نکلتا دکھائی نہیں دے رہا، دعا ہے نتیجہ پاکستان اور عوام…

اے این ایف کی کارروائی،کراچی ائیرپورٹ سے سری لنکن شہری گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر تے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات کو تھائی لینڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے. 1 کلو 818 گرام ہیروئن کو سری لنکن شہری اپنے…

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا

عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کی حماس اور اسرائیلی وفود سے ملاقات ہوئی، حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر اور مصر کے ثالثوں کو جنگ بندی معاہدے پر اپنی رضامندی سے…

حکومتی اقدامات کے بعد دوسرا امدادی قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

سرکاری ذرائع کے مطابق 25 ٹرکوں پر مبنی امدادی اشیاء کا قافلہ گزشتہ روز ٹل سے روانہ ہوا تھا، قافلے میں آٹا، چینی، چکن اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں، امدادی قافلے میں روزمرہ استعمال کی سبزیاں بھی شامل ہیں۔…

عالمی بینک کا 20ارب ڈالردینے کا وعدہ،وزیر اعظم کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم شہباز شریف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 10سال کے سی پی ایف کے تحت 20 ارب ڈالرز کے وعدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک ہماری قومی ترجیحات کی عکاسی…