امریکی مسافر طیارہ واشنگٹن کے قریب فضا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکر اکر تباہ ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق متعدد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں تاہم ابتک کچھ بھی واضح طور پر بتایا نہیں جا رہا ہے…
وزیراعظم محمدشہبازشریف نے امریکی سرمایہ کاروں کے وفدسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں کان کنی ، معدنیات، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ امریکی وفد…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا اور…
شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کرتے ہوئے پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والےشامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو ملک کا عبوری…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر…
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے متعلق فیصلے پر عمل درآمد بارے توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین فروری کو جواب طلب کرلیا ، عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز…
سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے بدھ کے روز کراچی میں حلف اٹھایا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔ ان ججوں کا تقرر ایک سال کی مدت کے لئے کیا گیا…
پی ٹی آئی کے ایک وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور اخونزادہ یوسفزائی نے شرکت کی۔ملاقات میں مولانا فضل…
علاقائی امن اور تعاون کا فروغ ۔پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلئے تیار۔ امن مشق 7 سے 11 فروری تک ہو گی۔60 ممالک کے بحری و ہوائی جہاز، سپیشل سروسز گروپس اور مندوبین شرکت…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں صرف اپنے لئے ریلیف کا راستہ نکالنا چاہتی ہے ،مذاکرات نہ چلنے کی پہلے ہی پیشگوئی کردی تھی ، خیبرپختونخوا کے عوام کوریلیف ملنا چاہئے صوبائی حکومت…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں