اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

حماس نے ٹرمپ کا غزہ پلان مسترد کر دیا

حماس نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پلان مسترد کر دیا. عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر حماس نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وہ اس…

(ن) لیگ ملک کو جلد بحرانوں سے نکال کر ترقی یافتہ بنائے گی،رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ونیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں (ن) لیگ کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی عطیہ افتخار بیگ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور عطیہ افتخار بیگ…

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل کل عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…

آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ دورہ امریکا کے دوران ہیوسٹن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم…

سوڈان،ہسپتال پر ڈرون اٹیک،70افراد جان کی بازی ہار گئے

سوڈان کی ریاست شمالی دارفر کے شہر فاشر میں سعودی ہسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں 70افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہسپتال کے ہنگامی شعبے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچاہے۔مرنے والوں میں مریض…

لبنان:اسرائیلی فورسز نے گھروں کو واپس جانے والے11 افراد کو جانبحق کردیا

اسرائیلی افواج نے جنوبی لبنان میں گھروں کو واپس جانے کی کوشش کرنے والے 11 افراد کو جانبحق اور 80 کو زخمی کر دیا۔ رائٹرز کے مطابق 26 جنوری 2025 کو اسرائیلی افواج انخلاء کی ڈیڈ لائن گذر جانے کے…

ملتان،گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ…

امریکا نے مصر اور اسرائیل کے علاوہ ہر ملک کے لئے امدادی پروگرام بند کر دیا

امریکی وزیر خارجہ روبیو نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام کو 90 روز کے لیے معطل کردیا۔معطل کیے گئے پروگراموں میں یوکرین، اردن، تائیوان کی امداد کا پروگرام بھی شامل ہے۔ جبکہ صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر کے علاقے باغ میں کارروائی ، 4 خوارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میںخفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 4خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خارجیوں کے…

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا کر نومنتخب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا۔ سلمان اکرم راجا نے کہاکہ علی امین…