اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 658 خبریں موجود ہیں

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ خیرات سے اسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ تیل، گھی، دالوں کی بین الاقوامی قیمتیں گررہی ہیں ،یہاں بڑھ رہی ہے، وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملکی ترقی…

گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

26 نومبر احتجاج کیس: 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ دنیا ویب گاہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نےاشتعال انگیزی، لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اے ٹی سی کراچی میں…

آرمی چیف عاصم منیر کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں اوورسیز…

ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ڈکٹیٹر قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ڈکٹیٹر قرار دے دیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ٹرمپ نے سعودی عرب میں امریکہ اور روس کے مذاکرات پر زیلنسکی کے…

جے ڈی سی فنڈریزنگ ایونٹ ،تاجر برادری کی بھرپورامداد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی سب سے بڑی فعال فلاحی تنظیم جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے لیے عطیات کے جمع کرنے کی تقریب منقعد کی گئی ۔ مخیر تاجر دانش امان کی رہائش گاہ پر سجائی گئی تقریب کے مہمان…

حزب اللہ کے شہید رہنما حسن نصر اللہ کا جنازے کے روز بیروت نو فلائی زون ہوگا

حزب اللہ کے شہید رہنما حسن نصر اللہ کے جنازے میں ایران کا اعلیٰ سطح وفد شرکت کرے گا۔ لبنان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ 23 فروری 2025 کو دوپہر 12 بجے سے شام…

نواب یوسف تالپر کے انتقال کی خبر میرے لیے باعثِ صدمہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے نواب یوسف تالپر کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواب یوسف تالپور پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھے،انہوں نے کہا کہ نواب یوسف تالپر نے ایم آر ڈی کے دوران بہادری سے قید…

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ای سے نیویارک میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پربات چیت کی گئی۔ وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے منگل…