اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کا مسئلہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا کہ داعش کے خطرے کا ذکر ہوتا ہے لیکن اس سے لاحق پاکستان کو خطرات پر بات کیوں‌نہیں‌کی جاتی .انہوں نے اس موقع…

صدر مملکت کی پرنس رحیم الحسینی سے لزبن میں ملاقات، والد کے انتقال پر تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کی اور ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے…

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ کے لیے نئے ججز کی تقرری کی منظوری ،جسٹس منیب اور جسٹس منصور کا بائیکاٹ

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ کے لیے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں8 نئے ججز…

میئر کراچی کا بڑا اعلان: شہر کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کی پارکنگ سائٹس سے جلد فیس وصول نہیں کی جائے گی اور اس حوالے سے…

اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی، ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے ایف بی آر نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی جس سے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دی جائے…

لاہور ہائیکورٹ: 9 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ان سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں خالد اسحاق، حسن نواز، ملک وقار…

ضلع کرک میں سی ٹی ڈی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں…

شہریوں کے لیے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی

گیس کی بندش سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی ہوگئی۔ ایل پی جی 290 روپے سے کم ہوکر 250 سے 260 روپے فی…

صدر ٹرمپ کا غزہ کی پٹی خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم رہنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اس بیان پر قائم رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی کو خریدنے اور اس کی ملکیت کا ذکر کیا تھا۔ گزشتہ روز طیارے میں دوران پرواز صحافیوں…

وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای)روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ یہ سربراہی اجلاس…