اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

پارٹیاں مفادات کے گرد گھومتی ہیں تو حال پی ٹی آئی جیسا ہوتا ہے ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارٹیاں مفادات کے گرد گھومتی ہیں تو حال پی ٹی آئی جیسا ہوتا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی…

ترکیہ کے صدر طیب اردوان اعلیٰ سطحی وفد ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اعلیٰ سطح کے وفد اور ترک خاتون اول کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ اعلامیے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ترکیہ کی معروف کاروباری…

جناح ہاؤس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان بے قصور قرار

جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر…

آئی ایم ایف نے معاشی ترقی و اصلاحات پر پاکستانی اقدامات کو سراہا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاشی ترقی اور اصلاحات پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، حکومتی کاوشوں کی بدولت میکرواکنامک استحکام خوش آئند ہے۔ کراچی میں سکیورٹی ایکسچینج کے زیراہتمام کانفرنس…

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی امن مشق2025 اختتام پذیر

پاکستان بحریہ (نیوی) کے زیر اہتمام پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی امن مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے زیر اہتمام ہونے والی امن مشق…

گورنر سندھ نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد کردیا ہے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے بل پراعتراض عائد کرتے ہوئے ترمیمی بل سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا۔ اپنے اعتراض میں کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ…

کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات پر اشتعال انگیز بیان پر پولیس نے چیئرمین مہاجر قومی موؤمنٹ آفاق احمد کو گرفتارکرلیا۔ حکام کے مطابق آفاق احمد کے اُکسانے پرشہرمیں 4 مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ دس افراد کو حراست…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا،اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ…

فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا

بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا،فرانسیسی صدر امانیول میکرون نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے فرانسیسی صدر ، نریندر…

پتوکی، چندہ چور مسجد کےچندے کے ڈبے میں چھوڑےکرنٹ سے جانبحق

پتوکی کے نواحی گاؤں جودھ سنگھ میں مسجد کے غلے سے چندہ چوری کرنے والا ایک شخص کرنٹ لگنے سےجاں بحق ہوگیا۔پ ولیس نے امام اور مسجد انتظامیہ کے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق…