اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 658 خبریں موجود ہیں

شربت کی بوتل، مفت میں لینے والا پولیس افسر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل

کراچی،مفت شربت کی بوتل لینے والے پولیس افسر کی ویڈیو وائرل، معطلی کا حکم جاری اس سے قبل شارع نور جہاں تھانے کے اہلکار کی پھل فروش سے مفت میں خربوزہ لینے کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل…

امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 24 افراد جانبحق

امریکا نے یمن پر فضائی حملے، 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے…

جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ضلع جنوبی وزیرستان اپر، ضلع جنوبی وزیرستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوکے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیے گئے۔ لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ…

نارتھ ناظم آباد بلاک N میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی، تھانہ تیموریہ کی حدود میں بالمقابل سرینا موبائل مال، دربار میرج لان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں…

کراچی ایئرپورٹ سے مشکوک ای ویزا پر البانیہ جانیوالا مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ای ویزا پر البانیہ جانے والے مسافر کو 2 ایجنٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ایف آئی حکام کے مطابق مسافر مرزا سکندر کی جانب سے پیش کیا جانے والا…

غیر ملکی قوتیں پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نے عائشہ منزل پر سحری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، پوری ٹاؤن کمیٹی، اور تمام کارکنوں کو سلام پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ…

کراچی،راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خاتون جاں بحق، 3 زخمی

کراچی مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئیں۔ آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں، بھگدڑ کے باعث کچھ خواتین زمین…

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے اور دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کا ایک ہی چہرہ ہے اور وہ بھارت ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں ہونے والے حالیہ واقعات سے متعلق بات کرتے…

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اور کامیاب آپریشن۔ گزشتہ روز سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2…