اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 658 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمٰن کی کامیابی بھی دھاندلی کا نتیجہ،انکو4نشستیں فارم 47 سے ملیں،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما بیرسٹر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ جے یو آئی کو کم از کم 4 نشستیں فارم 47 سے ملی ہیں، پشین سے مولانا فضل الرحمٰن کی کامیابی بھی…

انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل

حکومت نےانجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی پاکستان انجینئرنگ کونسل ایکٹ 1975 کے تحت ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کونسل کے خلاف موصول شکایات اور ادارے سے متعلق…

وزیراعظم کا غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اجتماعی کوششوں پرزور

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔…

7 ارب ڈالر قرض پروگرام؛ آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے 1ارب ڈالر قسط کی ادائیگی کےسلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گےاور کلائمٹ فنانسنگ پر بھی تبادلہ…

دہشت گردی کے پیچھے منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، آرمی چیف

بہاولپور میں طلبہ سےبات چیت میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ دہشت گردی کےپیچھےایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، دہشتگردی کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں اورجب بھی ریاست دہشتگردوں پرہاتھ ڈالتی ہےتو آپ…

ٹرمپ او ر زیلنسکی کے درمیان تلخ کلامی، یوکرینی صدر کا معافی مانگنے سے انکار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے…

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ میں مزید 5ججوں کا اضافہ کر دیا

جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 5 ججوںکا اضافہ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی تعداد 8سے بڑھا کر 13 کرنے کی…

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کارجاری

وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان المبارک کے اوقات کے نو ٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے‘ جبکہ 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے…

فرزند پاکستان علی شیخانی کی پاکستان آمد، جے ڈی سی سحر و افطار کا حصہ بنیں گے

کراچی (ڈی پی سی) فرزند پاکستان علی شیخانی گزشتہ شب امریکا سے پاکستان پہنچ گئے۔ کراچی پہنچتے ہی علی شیخانی نے نمائش چورنگی پر جے ڈی سی سحری و افطاری دسترخوان کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اظہار…

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا

اسلام آباد (ڈی پی سی) رمضان المبارک 1446ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29شعبان المعظم 1446 ہجری، 28 فروری 2025 کو محکمہ اوقاف پشاور کی بلڈنگ میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا…