پاکستان

اس کیٹا گری میں 544 خبریں موجود ہیں

دشمن کے عزائم کو مکمل طور پر شکست دی جائے گی،فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر کاکہنا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دبایا نہیں جا سکتا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے دشمن عزائم کو مکمل طور پر شکست…

دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار سید عاصم منیر اس عہدے کے اصل حقدار تھے،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد دی اور کہا کہ دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار سید عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار تھے۔ گورنر سندھ…

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے، زاہد لاڈلا گروپ کے کارندے سمیت 7 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے تین مبینہ پولیس مقابلوں میں سات ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور موٹر سائیکیلیں برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا مقابلہ تھانہ شارع نورجہاں کی حدود میں پیش آیا جہاں دو طرفہ فائرنگ میں…

بھارت اسرائیل ہے اور نہ ہی پاکستان فلسطین، دوبارہ حملہ کیا تو ردعمل وحشیانہ ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان اور شبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے نا تو بھارت اسرائیل ہے اور نا ہی پاکستان فلسطین، ہم امن پسند لوگ ہیں بھارت نے…

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور فضائیہ ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھ…

امریکا کا لاکھوں ڈالرز کے بھارتی آم لینے سے انکار

لاس اینجلس:امریکا نے بھارت سے بھیجے گئے آموں کی متعدد شپمنٹس قبول کرنے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں برآمد کنندگان کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے آموں…

خضدار ،لیویز چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردو ں کا حملہ ، فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

خضدار میں صمند لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملہ انتہائی منظم انداز میں متعدد مسلح افراد کی جانب سے کیا گیا،…

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو جو مؤثر جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میڈیاہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیاکے پروپیگنڈے پر جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔ اسلام آباد میں یومِ…

حکومت کا معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج یو م تشکر منانے کا اعلان

حکومت نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج 16مئی2025 کویو م تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر…

شہید اسسٹنٹ پروفیسر یاسر رضوی کے قاتل 10سال بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے

جامعہ کراچی کے شہید اسسٹنٹ پروفیسر سید وحید الرحمٰن کے قتل کے 10سال بعد بھی قاتل گرفتار نہ ہو سکے،تفصیلات کے مطابق 29اپریل2015کو یوسف پلازہ تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا میں واقع امراض قلب کے اسپتال کے سامنے نامعلوم…