پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1 لاکھ 13ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا چوتھا روز بھی شیئر بازار کے لئے ریکارڈ ساز ثابت ہواہے . اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار تین سو 46 پوائنٹس کے اضافے کے بعد پہلی بار 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیاہے .