پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے دوسرے دن بھی ا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ گذشتہ دو ہفتے سے شیئر بازار میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہورہے ہیں اس بار بھی ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 17 پوائنٹس ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن رہا تھا جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
