صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات آج ہوگی

آج سیاسی افق پر ایک بڑی ملاقات ہونے جارہی ہے. وزیر اعظم نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو افطار پر مدعو کرلیا ہے. پیپلز پارٹی وفد میں‌بلاول بھٹو کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نوید قمر اور راجہ…

حماس نے تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ…

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا وزیر خارجہ کو ٹیلی فون، دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی تعریف

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے، گفتگو میں انسداد…

افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ممکن ہے اور ہم ضلع کرم کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ پشاور…

وزیراعظم شہباز شریف کا عید کے بعد خیبرپختونخوا کے دورے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے بعد خیبرپختونخوا کے دورے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات کے دوران کیا، جس میں ملکی مجموعی صورتحال اور خیبرپختونخوا کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

پاک افغان سرحد سے گرفتارداعش کاکمانڈر شریف اللہ امریکہ کے حوالے

پاکستان نے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو امریکہ کے حوالے کیا، جہاں اُسے ورجینیا کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج ولیم پورٹر کے سامنے ابتدائی سماعت کے دوران شریف اللہ کو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ…

سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ ہائیکورٹ نے مجھے عمرہ ادائیگی کی اجازت دی، ہائیکورٹ نے میرا نام پی…

وزیر اعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر فتنہ الخوارج کے ناکام حملے کے تناظر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بنوں چھاؤنی…

رانا ثناء اللہ پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری کردیا گیا۔ گوجرانوالہ میں مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کیخلاف پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل ملزم کے…