صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث 2 ہلاک افغان دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

گذشتہ ماہ 28 فروری کو غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے 14 دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت کرلی گئی ہے. واصل جہنم ہونے والے دہشتگرد پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں‌ملوث تھے.شناخت…

کراچی :جے ڈی سی اور علی شیخانی کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی سحری کا اہتمام

کراچی: سماجی تنظیم جے ڈی سی اور معروف امریکی بزنس مین علی شیخانی کی جانب سے نمائش چورنگی پر عظیم الشان سحری کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، حمزہ تابانی، سیاسی رہنما فاروق ستار…

غزہ: رمضان المبارک اور یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی کا معاہدہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ایک اور مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے. اسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز کو منظور کرلیا…

دہشت گردی کے پیچھے منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، آرمی چیف

بہاولپور میں طلبہ سےبات چیت میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ دہشت گردی کےپیچھےایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، دہشتگردی کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں اورجب بھی ریاست دہشتگردوں پرہاتھ ڈالتی ہےتو آپ…

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ میں مزید 5ججوں کا اضافہ کر دیا

جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 5 ججوںکا اضافہ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی تعداد 8سے بڑھا کر 13 کرنے کی…

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کارجاری

وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان المبارک کے اوقات کے نو ٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے‘ جبکہ 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے…

فرزند پاکستان علی شیخانی کی پاکستان آمد، جے ڈی سی سحر و افطار کا حصہ بنیں گے

کراچی (ڈی پی سی) فرزند پاکستان علی شیخانی گزشتہ شب امریکا سے پاکستان پہنچ گئے۔ کراچی پہنچتے ہی علی شیخانی نے نمائش چورنگی پر جے ڈی سی سحری و افطاری دسترخوان کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اظہار…

سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث…

ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

افغانستان کے ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ ابراہیم زدران نے انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا چیمپئنز…

آج کے دن بھارت کے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کے مس ایڈونچر کا پاکستانی فضائیہ نے منہ توڑ جواب دیا

26 فروری 2019 کو بھارت کے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کے مس ایڈونچر کا پاکستانی فضائیہ نے اگلے روز 27 فروری کو ہی منہ توڑ جواب دیا،حقیقت کا اعتراف کرنے کی بجائے بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار…