وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس گزرنے کے موقع پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانی کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ…
آئی ایم ایف کا چار رکنی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے . وفد نے وزارت خزانہ کے حکام سے تعارفی ملاقات بھی کی ہے .حکومت کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے سبب درپیش مسائل سے نمٹنے کے…
حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل 620 فلسطینی اسیروں کو رہا نہیں کرتا تب تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں کریں گے۔دوسری جانب اسرائیل نے 20 سال میں پہلی مرتبہ مغربی کنارےپر اسرائیلی ٹینک…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دوروزہ دورۂ آذربائیجان کی مصروفیات سامنے آ گئیں جس کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملنے زوولبا محل جائیں گے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔اس…
ویٹیکن سٹی: کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں ان کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ کیتھولک چرچ کے سربراہ 88 سالہ پوپ فرانسس کی حالت…
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو کارروائیاں کے دوران 7 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 مختلف…
دبئی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، ویرات کوہلی نے شاندار سنچری سکور کی۔ پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ…
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ خیرات سے اسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ تیل، گھی، دالوں کی بین الاقوامی قیمتیں گررہی ہیں ،یہاں بڑھ رہی ہے، وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملکی ترقی…
گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…
عدالت نے آفاق احمد کی دونوں مقدمات میں ضمانت منظور کرلی عدالت نے ایک لاکھ ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ آفاق احمد کی تین میں سے دو ایف آئی آر میں ضمانت منظور ، ایک…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں