بزنس

اس کیٹا گری میں 43 خبریں موجود ہیں

اصلاحات لا کر ملک کو معاشی طور پر آگے بڑھایا جا سکتا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 2 ہزار 700 ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو کم کیا گیا، اس طرح کی…

100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں 1 روپے کلو ہوگئی

پنجاب کے شہر کمالیہ کی سبزی منڈی میں بھنڈی کی قیمت 50 روپے من تک گر گئی ہے، چند دن پہلے تک 100روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ…

اقتصادی سروے میں بے روزگاری کی شرح کا تعین نہ ہوسکا

ویب گاہ بزنس ریکارڈ کے مطابق، اقتصادی سروے 2024-25 میں موجودہ مالی سال کی بے روزگاری کی شرح کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی اور اس کے بجائے چار سال پہلے یعنی 2020-21 کی شرح 6.3 فیصد کا حوالہ دیا…

حکومت کا اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو ریلیف فراہم کرنے پر غور

حکومت 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو بھی ریلیف کا کچھ حصہ فراہم کرے گی۔ آئل ریفائنریز کو یہ ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس استثنیٰ، نونٹری نقصانات اور سکڑتے مارجنز پر ہوگا، ریفائنریوں نے رواں مالی…

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں اورکرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں ہم مشکل حالات میں…

تین سال میں 820 ارب روپے وصول، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں تاریخی اضافہ

پاکستان کے وفاقی بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے سرکاری اور غیر سرکاری تنخواہ دار افراد کے ٹیکس دینے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ تین سالوں میں سرکاری اور غیر سرکاری تنخواہ دار ٹیکس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، سٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی ایم ایف کی…

عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا بیان جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی جاری ہے ۔…

انٹر بینک:روپےکی قدر میں کمی،ڈالر 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 8 پیس مزید مہنگا ہو نے کے بعد 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔ملک میں معاشی استحکام نہ ہونے کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ…