پاکستان

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

لبرل جمہوریت کے گڑھ سمجھے جانے والے ممالک بھی شدید سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہیں،احسن اقبال

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کرلی۔ احسن اقبال نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت…

ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا جھنگی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا، راکٹ لانچرز، ہینڈ…

ایم این اے کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ،سپیکر نے حکم نامہ پر دستخط کر دیئے

اسپیکر نیشنل اسمبلی نے ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کے اضافہ کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے،رکن قومی اسمبلی کی نئی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق کا سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے ایم…

اختلافات جمہوریت کا حسن ہے مگر کراچی، سندھ اور ملک کیلئے سب پارٹی رہنما ایک ہیں، گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم میں اختلافات ختم کرا کر قیادت کو ایک ساتھ بٹھا دیا، اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ ملک بھر کے تمام پارٹی رہنما ایک ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد…

صدر مملکت کا ایئر چیف کے ہمراہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا, اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی موجود تھے۔ دورے کے…

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروا دیں

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروادی ہیں۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹیلرز کو ایف بی آر…

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین علی شیخانی نے بڑی تعداد میں عید تحائف خرید لئے

حال ہی میں امریکی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین علی شیخانی نے اہل سندھ کے لئےبڑی تعداد میں عید تحائف خرید لئے. اس بات کا اعلان انھوں نے سماجی رہنما ظفر عباس کے ہمراہ عید…

صدر مملکت 5 فروری کو بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

صدر مملکت آصف زرداری اپنے دورے میں 5 فروری کو بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم دوطرفہ اور اسٹریٹجک امور زیر بحث آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں پاکستان اور…

متنازع پیکا ایکٹ،پی ایف یو جے قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

متنازع پیکا ایکٹ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ پی ایف یو جے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس مندوخیل کی گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندول خیل نے گزشتہ روز دی جانے والی آبزرویشن پر وضاحت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…