پاکستان

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا،نوٹیفکیشن جاری

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا، ڈیجیٹل نیشن بل کا بھی نوٹیفکیشن…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے،وزیر اعظم

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے امریکی سرمایہ کاروں کے وفدسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں کان کنی ، معدنیات، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ امریکی وفد…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتصادی سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں ، جینٹری بیچ

پاکستان میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں.ان خیالات کا اظہار امریکی ارب پتی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا. انھوں نے مزید کہا کہ مصنوعی…

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا اور…

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت…

صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد پیکا ترمیمی بل قانون بن گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر…

عورت مارچ کے فیصلے پر عمل درآمد، ڈپٹی کمشنر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے متعلق فیصلے پر عمل درآمد بارے توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین فروری کو جواب طلب کرلیا ، عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز…

سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف لے لیا

سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے بدھ کے روز کراچی میں حلف اٹھایا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔ ان ججوں کا تقرر ایک سال کی مدت کے لئے کیا گیا…

محبت میں دھوکا کھانے والی امریکی خاتون کی ظفر عباس اور گورنر سند ھ نے مدد کردی

پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار امریکا سے آئی خاتون کے ساتھ دھوکا ہوگیا۔محبت کے دعویدار لڑکے نے شادی سے انکار کیا تو امریکی خاتون بے بس ہوگئی۔ویزا ٹکٹ کے مسائل اور سفری مشکلات نے امریکا واپسی کو مشکل بنادیا…

کراچی اور سیہون میں ٹریفک حادثات،4 افراد جاں بحق

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی اور سیہون میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں . تفصیلات کے مطابق کراچی سپرہائی وے پر حیدرآباد…