وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے کےخلاف اجمل خان مہمند کے ذریعے درخواست دائر کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاہے۔درخواست میں 26 نومبر کو ہونیوالے احتجاج پر درج مقدمے سے دشت گردی کی دفعات کو ختم کرنے کی استداعا کی گئی ہے. درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ احتجاج کو بطور آئینی حق استعمال کیا گیا تھا.
