اسلام آباد:پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے 1ارب ڈالر قسط کی ادائیگی کےسلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گےاور کلائمٹ فنانسنگ پر بھی تبادلہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2…
آئی ایم ایف کا چار رکنی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے . وفد نے وزارت خزانہ کے حکام سے تعارفی ملاقات بھی کی ہے .حکومت کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے سبب درپیش مسائل سے نمٹنے کے…
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے برآمدات بالخصوص ہنرمند افرادی قوت میں اضافے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خطے میں ہونے والی اقتصادی تبدیلیوں میں سعودی عرب کا اثرورسوخ بڑھ رہا ہے اور پاکستان ویژن…
شیئر بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ابتدائی طور پر مثبت رجحان دیکھنے میںآرہا ہے. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 780 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 158 پر آ گیا ہے . اب تک کے…
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروادی ہیں۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹیلرز کو ایف بی آر…
امریکی وزیر خارجہ روبیو نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام کو 90 روز کے لیے معطل کردیا۔معطل کیے گئے پروگراموں میں یوکرین، اردن، تائیوان کی امداد کا پروگرام بھی شامل ہے۔ جبکہ صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔شئیر بازار میں 100 انڈیکس 163 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 7 پر آ گیا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 424…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ہانگ کانگ کے ٹی وی بی نیوز کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا۔ پاکستان پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار…
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں