صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

19 جولائی 1947: کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

مظفر آباد: 19جولائی1947 کشمیریوں کا پاکستان سے یوم الحاق کا دن ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری اسی عہد کی تجدید کرتے ہوئے آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نےاپنے…

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب…

سابق حکومت کے بیانات نے پی آئی اے کو نقصان پہنچایا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہی…

ٹڈاپ میگا کرپشن اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ میگا کرپشن کے تمام کیسز سے بری کر دیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیسز کی سماعت کراچی میں ہوئیں جس دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی…

تاجروں کو بڑی رعایت، ایف بی آر نے اہم اعلانات کر دیے

اسلام آبادؒتاجروں کے احتجاج اور بات چیت کے بعد ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ بینک میں 2 لاکھ روپے تک نقد رقم جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا۔ چھوٹے دکانداروں کو ڈیجیٹل انوائسنگ سے بھی چھوٹ…

راولپنڈی میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا…

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کے دستوں کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے متاثرہ مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج…

عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک

عراق کے شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر مصدقہ ویڈیوز میں…

شدیدبارشیں، کلاؤڈ برسٹ،نالہ لئی میں طغیانی،رین ایمرجنسی نافذ،راولپنڈی میں چھٹی کااعلان

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی اورپانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے کے سائرن بج گئے،موسمیاتی حالات کے پیش نظر…

حکومت کا بہادری دکھانے والے 71 افراد کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

سلام آباد: حکومتِ پاکستان نے ملک و قوم کے لیے جانفشانی اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے 71 افراد کو سول ایوارڈز دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت…