کاروبار

اس کیٹا گری میں 37 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو “انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔…

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں اورکرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں ہم مشکل حالات میں…

جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے۔ عوام کو ریلیف دینے سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ…

تین سال میں 820 ارب روپے وصول، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں تاریخی اضافہ

پاکستان کے وفاقی بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے سرکاری اور غیر سرکاری تنخواہ دار افراد کے ٹیکس دینے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ تین سالوں میں سرکاری اور غیر سرکاری تنخواہ دار ٹیکس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، سٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی ایم ایف کی…

لاہور: مرغی کا گوشت خریدنا مشکل ، قیمتیں آسمان پر

لاہور میں شہریوں کے لئے مرغی کا گوشت خریدنا بھی مشکل ہوگیا ہے. گوشت فروش من مانی قیمتوں پر گوشت فروخت کرکے شہریوں کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہے ہیں . سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو مقرر ہونے کے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزارت توانائی کو بجلی سستی کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی ہے جس کے بعد بجلی کے نرخ میں‌ فی یونٹ 1 سے 2 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.اس سلسلے میں حتمی عمل در…

انٹر بینک:روپےکی قدر میں کمی،ڈالر 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 8 پیس مزید مہنگا ہو نے کے بعد 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔ملک میں معاشی استحکام نہ ہونے کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ…

آئی ایم ایف کا گردشی قرضے پر قابو پانے کیلیے اقدامات کا مطالبہ

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے اپنے دورے کے دوران حکومت سے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے ایک واضح اور جامع منصوبہ طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 7…