اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

ایران میں مارے گئے8 پاکستانیوں کی میتیں خصوصی بہاولپور پہنچا دی گئیں

ایران میں قتل کئے جانیوالے 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں۔ خصوصی طیارے کے ذریعے لاشوں کو بہاولپور ایئرپورٹ پہنچایا گیا، میتیں ورثا کےحوالے کر دی گئیں، ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دانش، دلشاد،…

18 اپریل 4 شہروں میں نوکریوں کی بارش کا دن ہوگا،علی شیخانی

پاکستانی امریکن بزنس مین علی شیخانی نے بیروزگاری کیخلاف جنگ کا باقائدہ آغاز کر دیا. پہلے مرحلے میں کراچی،لاہور ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں اس سلسلے کا آغاز ہوگا . فوڈ پاپا ایپلیکیشن کی لانچنگ 18 اپریل کو ہو گی…

4 سال بعد بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج

بنگلہ دیش کے حکام نے اپنے شہریوں کے اسرائیل جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج کردی ہے۔ یہ عبارت پہلے بھی بنگلہ دیشی پاسپورٹ کا حصہ تھی تاہم وزیراعظم شیخ حسینہ…

چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ترکیہ اور ایران کے سفراء کی ملاقاتیں،اعلامیہ جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی سےترکیہ اورایران کےسفراءکی ملاقاتیں ہوئیں جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ، اعلامیے کے مطابق ترکیہ اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ، عدالتی شعبے میں…

بے دخل کئے جانے والے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 48 ہزار 870 ہوگئی

ملک بھر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز طورخم سرحد کے راستے 2 ہزار 4 سو18 غیر قانونی مقیم افغان شہری بے دخل کئے جا چکے ہیں۔ آج نیوز ویب…

حکومت کا اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو ریلیف فراہم کرنے پر غور

حکومت 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو بھی ریلیف کا کچھ حصہ فراہم کرے گی۔ آئل ریفائنریز کو یہ ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس استثنیٰ، نونٹری نقصانات اور سکڑتے مارجنز پر ہوگا، ریفائنریوں نے رواں مالی…

سنگ دل شخص نے بچوں کو زہریلی مٹھائی کھلا دی، تین بچے جانبحق

حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے کم سن بچوں کو بانٹی گئی زہریلی مٹھائی کو کھانے سے 3 بچے جاں بحق ،5 بچوں کی حالت تشویشناک ۔ 24 نیوز ویب گاہ کی…

پوری قوم کو اپنے محنت کش سمندرپار پاکستانیوں پر فخر ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں،پوری قوم کو اپنے محنت کش سمندر پار پاکستانیوں پر فخر ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مارچ 2025ء میں ترسیلاتِ زر کا حجم 4.1 بلین ڈالر…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج، ممنون حیدر، ذیشان کو 7، 7 سال قید کی سزا

انسداد دیشتگردی عدالت نے خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں تاوان مانگنے والے ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی سماعت لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت(اے ٹی سی) میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت کے…

امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون کے ایم او یوز پر دستخط

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون اور مختلف ایم او یوز پر دستخط کی گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی آیس پی…