اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی کردی کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان کی معاشی…

گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5…

اب تک 241 افراد ٹریفک حادثات میں لقمہ اجل بن گئے،اہلخانہ کی مالی مدد کی جائے، آفاق احمد

مہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے شہر کو مافیاز کے حوالے کرکے ٹینکرز کو قتل کا لائسنس دے دیا ہے،شہر میں اب تک 241 افراد ٹریفک حادثات میں لقمہ اجل بن گئے،اہلخانہ…

کراچی، نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، ڈرائیور فرار

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا، ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا، واقعہ سے متعلق مزید معلومات حاصل…

وزیر ریلوے کا بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کل 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس روانہ ہوگی اور پرسوں کوئٹہ سے…

وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی کے ریویو…

روس اور یوکرین کا محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اورتوانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق

روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی…

آرمی چیف کی والدہ انتقال کرگئیں، صدر، وزیراعظم اور اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت…

ٹینکر نے کراچی میں مزید 3 افراد قتل کر دیئے، اس پر قانون سازی ہونی چاہئے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک گردی دہشت گردی سے کم نہیں، ٹینکرز مافیا کو آخری وارننگ دے رہا ہوں، آئندہ کا لائحہ عمل عوام کے ساتھ بنائیں گے، میرے آواز اٹھانے پر…

عبد القیوم اہلیہ کو اسپتال چیک اپ کیلئے لے کر گیا تھابچے کی ولادت متوقع تھی،ٹینکر ٹکر سے جانبحق افراد کے اہلخانہ کا بیان

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں، بیوی اور نومولود بچے کے لواحقین کا بیان سامنے آگیا۔ جاں بحق عبدالقیوم کے بھائی محمد سہیل نے میڈیا کو بتایا کہ عبدالقیوم اہلیہ کے ہمراہ کوہی گوٹھ…