اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

بولان آپریشن مکمل، یرغمالی رہا، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، 21 شہری، 4 ایف سی جوان شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب کروالئے گئے، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے، کلیئرنس آپریشن کے…

جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو تشدد اور ریاست توڑنے کی بات کرے گا یا بندوق اٹھائے گا ریاست اسکا قلع قمع کرے گی۔ بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا…

سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین

گزشتہ روز جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مختلف حکومتی رہنماؤں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جعفر ایکسپریس آپریشن کو کامیابی سے…

جعفر ایکسپریس حملہ، وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف جعفر ایکسپریس حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں…

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے…

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں کے خلاف حملے ناقابل قبول ہیں، حادثے سے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزارت توانائی کو بجلی سستی کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی ہے جس کے بعد بجلی کے نرخ میں‌ فی یونٹ 1 سے 2 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.اس سلسلے میں حتمی عمل در…

پاکستانیوں کی امریکا داخلے پر پابندی کی خبریں، محکمہ خارجہ نے امریکا سے رابطہ کرلیا

پاکستان نے امریکا میں داخلے پر ممکنہ سفری پابندیوں کی اطلاعات کے بعد وضاحت کے لیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ’رائٹرز‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کو بھی ان ممالک کی فہرست…

یورپ کا دفاع امریکا کیوں کرے؟ ایلون مسک نے نیٹو سے امریکی انخلا کی حمایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیئر مشیر ایلون مسک نے نیٹو سے امریکی انخلا کی حمایت کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا ہے کہ ’امریکا کے لیے یورپ کے دفاع کی قیمت ادا کرنے کا کوئی مطلب…

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کرسکتا، صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ یکطرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، بطور صدر دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ پارلیمانی سال کے…