نادرا نے اپنی سلور جوبلی پر پہلی بار ’’ڈی میٹریلائزڈ آئی ڈی کارڈ‘‘ کا اجراء کردیا، صدر اور وزیراعظم نے تہنیتی پیغامات جاری کردیئے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی 25ویں سالگرہ پر پاکستان میں پہلی بار…
پاکستانی سفارتکار کے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتکار نجی دورے پر لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے کہ امریکی امیگریشن حکام نے ان کو امریکہ میں داخلے سے روک…
کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مارک کارنے کو…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جامع اور شاندار رمضان پیکیج قابل تعریف ہے، رمضان پیکیج کے تحت فی خاندان پانچ ہزار روپے ملیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور رمضان…
آج سیاسی افق پر ایک بڑی ملاقات ہونے جارہی ہے. وزیر اعظم نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو افطار پر مدعو کرلیا ہے. پیپلز پارٹی وفد میںبلاول بھٹو کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نوید قمر اور راجہ…
امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے، گفتگو میں انسداد…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ممکن ہے اور ہم ضلع کرم کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ پشاور…
وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے بعد خیبرپختونخوا کے دورے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات کے دوران کیا، جس میں ملکی مجموعی صورتحال اور خیبرپختونخوا کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…
کشمیر جیسے جنگ زدہ خطوں میں ماحولیاتی حقوق کے تحفظ میں درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیگر انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک صحت مند…
پاکستان نے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو امریکہ کے حوالے کیا، جہاں اُسے ورجینیا کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج ولیم پورٹر کے سامنے ابتدائی سماعت کے دوران شریف اللہ کو…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں