امریکا نے یمن پر فضائی حملے، 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے…
خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ضلع جنوبی وزیرستان اپر، ضلع جنوبی وزیرستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیے گئے۔ لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ…
کراچی، تھانہ تیموریہ کی حدود میں بالمقابل سرینا موبائل مال، دربار میرج لان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں…
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ای ویزا پر البانیہ جانے والے مسافر کو 2 ایجنٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ایف آئی حکام کے مطابق مسافر مرزا سکندر کی جانب سے پیش کیا جانے والا…
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نے عائشہ منزل پر سحری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، پوری ٹاؤن کمیٹی، اور تمام کارکنوں کو سلام پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ…
کراچی مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئیں۔ آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں، بھگدڑ کے باعث کچھ خواتین زمین…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کا ایک ہی چہرہ ہے اور وہ بھارت ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں ہونے والے حالیہ واقعات سے متعلق بات کرتے…
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اور کامیاب آپریشن۔ گزشتہ روز سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2…
پنجاب فوڈاتھارٹی نے راولپنڈی میںکارروائی کرتے ہوئے 4 ہزار 200 لیٹر پانی ملا مضر صحت دودھ تلف کردیا ۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق یہ کارروئیاں جی ٹی روڈ، روات اور ٹی چوک پر ناکے لگا کی گئیں…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں