اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

عرب ممالک کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کی ہے۔ منگل کو قاہرہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں…

سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ ہائیکورٹ نے مجھے عمرہ ادائیگی کی اجازت دی، ہائیکورٹ نے میرا نام پی…

وزیر اعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر فتنہ الخوارج کے ناکام حملے کے تناظر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بنوں چھاؤنی…

رانا ثناء اللہ پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری کردیا گیا۔ گوجرانوالہ میں مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کیخلاف پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل ملزم کے…

آئی ایم ایف کا گردشی قرضے پر قابو پانے کیلیے اقدامات کا مطالبہ

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے اپنے دورے کے دوران حکومت سے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے ایک واضح اور جامع منصوبہ طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 7…

چیمپئنزسیمی فائنل نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست

آئی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے…

دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے پر فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 خوارجی دہشتگردوں کو…

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پرحملہ ناکام بنادیا، 6 خوارج جہنم واصل، 12 شہری شہید

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج افطار کے وقت دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی…

صدر ٹرمپ کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان سے اظہار تشکر، کئی اہم اعلانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ”امریکہ واپس آگیا ہے“ اور ان کی قیادت میں ملک ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پاکستانی حکومت سے بھی اظہار تشکر کرتے…

پاک فوج کا وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے خلاف ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستانی فوج نے وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے زمینی حملوں کی بجائے ڈرون حملوں پر فوکس کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ جانی نقصان سے بچا…