اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

پاکستان سپرلیگ میچز کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کے دستے طلب

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان آرمی اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پولیس کی معاونت کے لیے رینجرز کے 1، 1 ونگ اور آرمی کی 2، 2…

اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترکیہ ہمیشہ شامی بھائیوں، بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے…

امریکا نے ایران کے مزید 5 ادارو ں سمیت ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں

امریکا نے آئندہ مذاکرات کے باوجود ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پابندیوں سے جوہری پروگرام سے منسلک 5 اداروں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی صدر نے کہا تہران ایٹم بم کا خواہاں نہیں…

امریکا کا جوابی ٹیرف نہ لگانے پرچین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل

صدر ٹرمپ نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا، پاکستان سمیت جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ملکوں کو ٹرمپ نے رعایت دیدی۔ امریکی صدر نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن…

آرمی چیف کی امریکی وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی وفد نے ملاقات میں پاکستان میں بہتر ہوتی سرمایہ کاری فضا پر اطمینان کا اظہار اور سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)…

شہریوں کے تحفظ کیلئے عوامی گورنر ٹیسوری میدان میں رات گئے علاقوں کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ڈمپرز جلانے اور سڑک بند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا اور نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے ڈمپر حادثات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رات گئے کراچی…

کراچی، تیز رفتار ڈمپر نے کئی افراد کو روند ڈالا،مشتعل افراد نے6 ڈمپرز نذر آتش کر دیئے

کراچی کےعلاقے نارتھ کراچی پاور ہاؤس کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے متعدد موٹر سائیکل سوار افراد کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کے خلاف شدید احتجاج…

بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ میڈیا ذرائع کے نام پر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات شروع کرنے کی خبریں چلا رہی ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے کسی…

امریکا نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔ یہ فیصلہ امریکی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سفری اسکریننگ کی جانچ کے بعد سامنے آیا۔ متنازع ‘سفری پابندی’ صدر ڈونلڈ…

نوبیل انسٹی ٹیوٹ کی بانی پی ٹی آئی کی نامزدگی پر درعمل،خبروں کو سیاسی چال قرار دے دیا

نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نوبیل انعام کیلئے نامزدگی کی خبروں کو سیاسی چال قرار دے دیا۔ نوبیل انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر کرسٹیان برگ ہارپ ویکن نے ناروے کے معروف اخبار میں مضمون لکھا جس میں انہوں…