اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف احتجاج کا کیس میں علی امین گنڈا پوراشتہاری قرار

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف احتجاج کے کیس میں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سماء نیوز ویب کے مطابق کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت…

ترقی کیلئے سستی بجلی ضروری، امارات 2 ارب ڈالر رول اوور کریگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر ملک ترقی نہیں…

ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم، 60 سرکاری ادارے بند، متعدد وزارتیں ختم کرینگے، وزیرخزانہ اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارتوں اور…

چار ماہ میں 5 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ریٹائر ہو جائیں گے

چار ماہ میں 5 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ریٹائر ہو جائیں گے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق 13 فروری 2025 کو ریٹائر ہوں گے۔ سٹی 42 نیوز کے مطابق عبدالرزاق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی تعینات ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق…

بانی پی ٹی آئی 6 ، بشری بی بی کی 1 مقدمہ میں درخواست ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جانے کا امکان

بانی پی ٹی آئی 6 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی 1 مقدمہ میں درخواست ضمانت کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا ضمانتوں پر سماعت کریں گے۔ سٹی 42 کی تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: آج پاکستانی مڈل آرڈرز کا امتحان ہوگا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی پہلے اننگز میں‌بنایا گیا 615 رنز کا پہاڑ قومی ٹیم کے لئے مشکل ثابت ہو رہا ہے. پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں صرف 194 رنز پر آل آؤٹ ہو کر فالو آن…

کُرم میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، ڈی سی پر حملے کا مقدمہ درج

کُرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج جبکہ ضلع میں دفعہ144 نافذ کردی گئی۔ روزنامہ دنیا کے مطابق ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں ایڈیشنل ایس ایچ او احمدی شمع کی مدعیت…

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ،پارہ چنار جانیوالاقافلہ روک دیا گیا

پشاور:لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بگن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سرکاری قافلے پر فائرنگ کردی جس کے سبب ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود اور 3سیکیورٹی اہل…

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈکیتوں نے شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔ مزاحمت پر انہوں نے شہری کو گولی مار دی۔ گولی لگنے سے ساحل نامی شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ مقتول ساحل…

ڈیجیٹل محاذ پرپاکستان کےخلاف زہر اگلا جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس شہر اقتدار میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،…