اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پرپیغام

24 نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے…

یمن ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری،عالمی ادارہ صحت کے سربراہ معجزانہ طور پر بچ گئے

غزہ، لبنان اور شام کے ساتھ اسرائیل نے یمن پر بھی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیاروں نے آج یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کیے، اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صنعا کے ائیرپورٹ کو بھی…

پارا چنار صورتحال، کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں دھرنے جاری

کراچی پاراچنار واقعے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر گزشتہ رات سے احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔ پارا چنار میں 80 روز سے زائد بند شاہراہ کھلوانے اور عوام کی زندگیوں کے تحفظ…

9 مئی فسادات: فوجی عدالتوں نے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں سنادیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں نے مئی 2023 میں ملک گیر فسادات کے دوران فوجی تنصیبات پر پرتشدد حملوں میں ملوث مزید 60 شہریوں کو 2 سے 10 سال قید کی…

ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

(این این آئی) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خصوصی مشنز کے لیے صدارتی ایلچی منتخب کیے جانے والے رچرڈ گرینیل کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم…

اسرائیل کی غزہ میں درندگی جاری، حملے میں مزید 10 افراد شہید، ایک درجن سے زائد زخمی

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری ہے ،اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں میں جمعرات کی علی الصبح کم از کم 10 افراد شہید اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے…

کرم میں 100 بچوں کی اموات غلط خبر ہے: بیرسٹر سیف

ایک ایسے وقت میں کہ جب سوشل میڈیا اور پارا چنار کے باسی مسلسل اپنے پیاروں کے انتقال کے پیغامات نشر کر رہے ہیں، ایسے میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں ادویات کی قلت سے…

او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں کنواں بحال کرکے تیل اور گیس کی پیداوار حاصل کر لی

نجی اخبار بزنس ریکارڈر کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں واقع تیل کے…

جنوبی وزیرستان، آپریشن میں 13 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

24اور 25 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ضلع جنوبی وزیرستان کے عام علاقے سروغہ میں خوارج [دہشت گردوں] کی موجودگی کی اطلاع پر ایک آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔…