اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 658 خبریں موجود ہیں

جاپان کو ہر سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لئے خوش آمدید کہتے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی (Akamatsu Shui Chi) کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معیشت ، زراعت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات ہوئی ہے، جس کے دوران خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بڑی ذمہ داری مل گئی!

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ڈرافٹٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سرفراز احمد کی سابق فرنچائز نے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو…

14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 8 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا.آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نےضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران…

علیمہ خان، اسد عمر، عمر ایوب، فواد چودھری سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 12 فروری تک توسیع

9 مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت…

پاکستان کا جی 77 اور چین کیلئے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور

پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی 77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی 77 اور چین کی سربراہی عراق کو سونپنے…

پلیئرز ڈرافٹ میں نام شامل نہیں ؟ احمد شہزاد بورڈ سے نالاں

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ میں نام شامل نہ کیے جانے پر کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا سہارا لیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ…

قوم سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے کچھی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 27 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک…

سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیوں پر بے حد فخرہے،آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن نفرت اور خوف کا بیج بونا چاہتا ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری قوت سے جواب…