اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، محمد بن سلمان نےد ورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ریاض:وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران ہونے والی پانچویں ملاقات ون-واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈلائن پرہوئی. ملاقات میں دونوں رہنماوں کی جانب سےپاکستان اور سعودی عرب…

قوم کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ افواج پاکستان ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی.آئی…

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ میں آگ گئی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم لمپا پلازہ نامی عمارت میں آگ گئی تاہم آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں.وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرکے جلد عوام اور میڈیا کو لگنے کی وجوہات سے آگاہ کریں…

دھرنوں میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو سزائیں دی جائیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی کے دھرنوں میں قوانین شکنی کی تحقیقات کے لئے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہناتھا کہ احتجاج کی آڑ میں قانون کو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، انڈیکس 1لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا. معاشی ماہرین گذشتہ دو ہفتوں سے مارکیٹ میں آنیوالی تیزی کو ملکی معیشت کے…

جے ڈی سی شمیم شیخانی اولڈ ایج ہوم کا افتتاح، علی شیخانی کا کراچی کو تحفہ

جے ڈی سی شمیم شیخانی اولڈ ایج ہوم کا افتتاح خدارا والدین کو بے گھر نہ کریں ، نمائش پر ہمارے اولڈ ایج ہوم بھیج دیں۔ علی شیخانی کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی سب سے بڑی فعال فلاحی تنظیم جے…

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے،اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252…

یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی ختم، وزیر اعظم کا خیر مقدم

یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے وزیر اعظم نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستانی ایئر لائنز کی فضائی سیکیورٹی اور معیارات میں بہتری کے…

وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی بے چینی اور عدم استحکام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ گورنر راج…

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج جہنم واصل

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران چار خوارج کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کا حصہ ہے۔ حکام…