اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اقدام حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ سیاسی تبدیلیوں اور پارٹی کی داخلی پالیسیوں کے تحت کیا…

اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی ٹاسک فورس قائم

حکومت نے اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹاسک فورس ان عناصر کی نشاندہی کرے گی جو شہر میں انتشار پھیلانے کی…

احتجاج ختم ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں3 ہزارپوائنٹس کا اضافہ

کراچیٖ: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری احتجاج کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد سرمایہ داروں کے لئے اچھی خبریں ملنا شروع ہوگئیں۔ احتجاج کے خاتمے کے بعد ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 6 جنوری کا کیس ختم

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 جنوری کا کیس انصاف کی پالیسی کے باعث ختم کردیا گیا۔ جیک اسمتھ نے ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات پر قائم ہیں…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر سینکڑوں…

ایلون مسک تاریخ کی سب سے امیر ترین شخصیت قرار

ٹیسلا کے بانی اور حالیہ امریکی انتخابات میں نمایاں نظر آنے والے ایلون مسک تاریخ کے امیر ترین شخص بن چکے ہیں۔ ان کی دولت میں اربوں روپے اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ان کی مجموعی مالیت 347.8 ارب…

پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں جناح ایونیو کی جانب گامزن

پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لئے…

بشریٰ بی بی آگے بڑھنے کے لیے بضد، حکومت کے پاس طاقت کا استعمال کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کی دیگر قیادت نرمی دکھا رہی ہے تاہم بشریٰ بی بی پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں، اس لیے حکومت کے پاس طاقت کا استعمال کرنے کے…

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا

بلوچستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں وہاں آپریشن ہوگا، آپریشن کی مخالفت کرنے والے…

4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے، انتظامیہ نے معاملات سنبھالنے کے لئے فوج طلب کر…