اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ ن کراچی کے مقامی رہنماء امان اللہ آفریدی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق

کراچی:بلدیہ ٹاون میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت امان اللہ آفریدی کے نام سے کی گئی ، پولیس مقتول کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے تھا، پولیس مقتول سابق یوسی چیئرمین بھی رہ چکا…

جعلی و من گھڑت خبریں پھیلانے پرسائبر کرائم کراچی میں پہلا مقدمہ درج

نومبر میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پروپیگنڈا کے طور پر فیک نیوز پھیلانے پر مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا مقدمہ گلشن اقبال بلاک ون میٹروول کراچی کے رہائشی سیف الرحمن کے خلاف…

بشارالاسد کو روس نے سیاسی پناہ دے دی،غیرملکی میڈیا

شام کے معزول صدر بشارالاسد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئےہیں اس حوالے سے روسی حکام نے بھی ان کے ماسکو پہنچنے کی تصدیق کردی۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نجی جیٹ کے ذریعے ماسکو پہنچے…

شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ، ملکی معاملات وزیر اعظم چلائیں گے ، سربراہ باغی گروہ

صدر بشار الاسد کے ملک سے چلے جانے کے بعد باغی گروپ تحریر الشام ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں…

بشار الاسد

حکومت نے فری لانسرز کے لیے موبائل نمبر سے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فری لانسرز کے لیے موبائل نمبر سے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کے مطابق فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال…

مقدمات کے اندراج میں ٹھوس شواہد کو نظرانداز کرنے ،ٹال مٹول،تاخیری حربوں پر ایس ایچ او کو معطل کردیا جائے گا، آئی جی سندھ

عوام کو مزید سہولیات پہنانے اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس ہوا۔ جس میں ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز،آئی ٹی،اے آئی جی ایڈمن،شکایتی سیل،آپریشنز اور پی ڈی آئی ٹی نے شرکت…

میٹرک امتحانات 15 مارچ جبکہ انٹر کے 15 اپریل سے ہونگے، محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا اور رواں سیشن کے پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹر…

واضح اعلان کرتے ہیں، ہماری منزل دمشق ہے، ابو محمد الجولانی

شام میں گزشتہ چند ماہ سے جاری لڑائی میں تیزی آگئی، صدر بشار الاسد کی فورسز کو بہت سے علاقوں میں پیچھے ہونا پڑ رہا ہے، باغیوں کی حمص شہر کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔ شامی باغیوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید تیزی دیکھنے میں آرہی ہے . ہنڈریڈ انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوئنٹس بڑھنے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگی ہے. معاشی…

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور کیا جائے گا۔ آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ ملک کی جگہ ملٹری کورٹس…