اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔ جی این این کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رقم سندھ فلڈایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ پرخرچ کی جائےگی،یہ رقم متاثرہ…

گورنر ہاؤس کی تاریخ لکھا جائے گا کہ یہاں ریاستی سطح پر مہاجروں کا دن منایا گیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مہاجر کلچر ڈے کی موٹر سائیکل ریلی میں شرکت کی،گورنر نے موٹر سائیکل چلا کر بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے گورنر کے…

فوجی عدالتوں سے سزائیں، عالمی ردِ عمل پر پاکستان کا دو ٹوک جواب

سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں بارے امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا قانونی نظام عالمی معاہدوں کے مطابق ہے۔ 9 مئی کے مجرمان…

گورنر سندھ کی جانب سے مہاجر کلچر ڈے کے انعقاد احسن قدم ہے، فاروق ستار

مہاجر ثقافت بانیان پاکستان کی ثقافت ہے۔ سرسید نے اسی نظریے کے تحت سر سید نے جامعہ علیگڑھ کی بنیاد رکھی۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر…

جرمنی کرسمس مارکیٹ میں ایک کار لوگوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی ، نتیجے میں دو افراد جانبحق درجنوں زخمی

جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے شہر ماگڈےبرگ میں ایک مشتبہ سعودی ڈاکٹر نے اپنی کار ایک کرسمس مارکیٹ کے ہجوم پر چڑھا دی۔ اس حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے…

کراچی سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں آگیا

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ اس سے قبل دسمبر کے آغاز میں بھی شہر میں سنگل ڈیجٹ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔ دوسری جانب قلات میں درجہ حرارت…

مدارس بل معاملے کو جلد حل کرنے کے لئے وزارت قانون آئین و قانون کے مطابق اقدامات یقینی بنائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا…

پاکستانی میزائل امریکا سمیت جنوبی ایشیا سے باہر اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے، امریکی حکام

واشنگٹن: پاکستانی میزائل پروگرام کو مسلسل دوسرے دن امریکی حکام کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے. امریکی ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جوناتھن فائنرکا کہنا ہے کہ پاکستان بین البراعظمی میزائل تیارکررہا ہے، یہ میزائل امریکا سمیت جنوبی…

امریکا نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک 4 اداروں پر پابندی لگادی

امریکی محکمہ خارجہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں کی نشاندہی کی ہےجن پر مزید پابندیاں عائد کی جائیںگی۔امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے مطابق نیشنل…

ہم ہر مسئلے پر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہر معاملے پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت ہمیشہ…