پاکستان

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ ایک دوسرے کی گردن کاٹنے کے چکرمیں ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں صرف اپنے لئے ریلیف کا راستہ نکالنا چاہتی ہے ،مذاکرات نہ چلنے کی پہلے ہی پیشگوئی کردی تھی ، خیبرپختونخوا کے عوام کوریلیف ملنا چاہئے صوبائی حکومت…

(ن) لیگ ملک کو جلد بحرانوں سے نکال کر ترقی یافتہ بنائے گی،رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ونیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں (ن) لیگ کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی عطیہ افتخار بیگ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور عطیہ افتخار بیگ…

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل کل عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…

ملک میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کو اس وقت ہوش کے ناخن لینے چاہئے ہیں .ان کا کہناتھا بلوچستان میں‌صورت حال بدتر ہو رہی ہے ، معیشت تباہی کا…

آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ دورہ امریکا کے دوران ہیوسٹن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم…

ملتان،گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ…

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پیلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

حکومت نے فیصلہ کیا کہ پی اے سی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو پیش کی جائے۔ پی ٹی آئی نے پینل سے شیخ وقاص اکرم کا نام نکال دیا،ڈاکٹر طارق فضل ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر کے علاقے باغ میں کارروائی ، 4 خوارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میںخفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 4خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خارجیوں کے…

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا کر نومنتخب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا۔ سلمان اکرم راجا نے کہاکہ علی امین…

مذہبی منافرت کیس: عدالت نے چار مجرموں کو سزائے موت سنا دی

راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں 4مجرموں کو سزائے موت سنا دی ہے سزائے موت پانے والوں میں رانا عثمان، اشفاق علی، سلمان سجاد، اور واجد علی شامل…