چیمپئنز ٹرافی 2025 کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت جاری ہے ۔ لاہور میں ایک جانب جہاں قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے تکمیلی مراحل کی جانب گامزن ہے تو دوسری جانب گلبرگ ٹی سی ایس کی آؤٹ لیٹ پر شائقین…
امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں جنگ زدہ علاقوں اور…
سندھ حکومت نے کینسر سے بچائو کے عالمی دن پر 3 ارب روپے کی لاگت سے اس موذی مرض کا علاج کرنے والی جدید مشین نصب کر دی۔ ایڈمنسٹریٹر ڈائوکمپری ہینسو کینسر کیئر سینٹر ڈاکٹر امجد حسین شاہانی کے مطابق…
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے جس میں متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی و سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مذاکرات کے لئے حکومت کی جانب سے…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورۂ کوئٹہ کے دوران گزشتہ دنوں قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے…
ایک سال بعد ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا ہے۔ انتظار کی طویل گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے بلآخر ایک…
حکومت نے ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر افسران کو تبدیل کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ایف آئی اے میں مبینہ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کر دیا ،جس کی تصدیق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹرعرفان صدیقی کی جانب سے گر دی گئی ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے سعودی نیوز ایجنسی…
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کرلی۔ احسن اقبال نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں