کاروبار

اس کیٹا گری میں 33 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف نے معاشی ترقی و اصلاحات پر پاکستانی اقدامات کو سراہا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاشی ترقی اور اصلاحات پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، حکومتی کاوشوں کی بدولت میکرواکنامک استحکام خوش آئند ہے۔ کراچی میں سکیورٹی ایکسچینج کے زیراہتمام کانفرنس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 780 پوائنٹس کا اضافہ

شیئر بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ابتدائی طور پر مثبت رجحان دیکھنے میں‌آرہا ہے. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 780 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 158 پر آ گیا ہے . اب تک کے…

پاراچنار : پٹرول اور ڈیز ل 1000 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا

پاراچنار میں صورتحال تاحال معمول پر نہیں آ پارہی ہے . مسدود راستوں اور ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث شہری پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں‌.اس صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی قلت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں…

اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی، ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے ایف بی آر نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی جس سے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دی جائے…

شہریوں کے لیے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی

گیس کی بندش سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی ہوگئی۔ ایل پی جی 290 روپے سے کم ہوکر 250 سے 260 روپے فی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،163 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔شئیر بازار میں 100 انڈیکس 163 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 7 پر آ گیا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 424…

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ…

عالمی بینک کا 20ارب ڈالردینے کا وعدہ،وزیر اعظم کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم شہباز شریف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 10سال کے سی پی ایف کے تحت 20 ارب ڈالرز کے وعدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک ہماری قومی ترجیحات کی عکاسی…

پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تحفظ کے لیے سکیورٹی بڑھائی جائے گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250 ملین ڈالر اکٹھا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ چینی میڈیا کوانٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا…

اسپشل اکنامک زونز کیلئے لینڈ لیز پالیسی منظور

وفاقی حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ اور نجکاری، مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زونز کی اپروول کمیٹی کا 9 واں اجلاس ہوا، جس…