جے آئی ٹی نے نو مئی کے مختلف مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دی ہے۔عدالت نے ملزمان کے وکلا کو ۱۴ جنوری کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر، اعظم سواتی، اور حافظ فرحت سمیت دیگر ملزمان گنہگار قرار دیے گئے ہیں۔